امریکی ریاست نیوہمپشائر کے شہر ناشا میں ایک اسپورٹس اینڈ تفریحی کلب میں فائرنگ کے واقعے میں کم از کم ایک شخص ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔