امریکی فوج یا بحری قزاق
-
امریکی سلطنت کی اخلاقی گراوٹ
عالمِ سیاست میں 'جیک اسپیرو' کی گنجائش نہیں ہے، ڈاکٹر ولایتی کا کچھ ٹرمپیات پر رد عمل + کارٹون
ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں خطاب کرتے ہوئے کہا: ہم بحری قزاقوں کی طرح جہازوں پر قبضہ کرتے ہیں۔ ہم نے جہاز روک لیا اس کا سامان اٹھا لیا، آئل ٹینکرز کو بھی روکتے ہیں اور ان کا تیل چھین لیتے ہیں، یہ ایک منافع بخش تجارت ہے۔ ہم بحری قزاقوں کی طرح ہیں۔ جس پر رہبر معظم کے مشیر نے رد عمل ظاہر کرتے ہوئے لکھا: مسٹر ٹرمپ! سیاست کی دنیا میں جیک اسپیرو جیسی فلموں (Pirates of the Caribbean) کی گنجائش نہیں ہے۔ جو بھی دنیا کی زندگی کی لکیر سے کھیلے گا، خود کو بندگلی میں پھنسائے گا!۔
-
وعدہ صادق-4؛
تصویری خبر | جنرل رضائی امریکیوں سے: اپنے بحری جہازوں کے قبرستان کا سامنا کرنے کے لئے تیار ہوجاؤ
بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا || رہبر انقلاب کے فوجی مشیر میجر جنرل محسن رضائی نے اپنے ایکس اکاؤنٹ پر لکھا: امریکہ واحد بحری قزاق ہے جس کے پاس طیارہ بردار جہاز ہیں۔ ہم بحری قزاقوں سے نمٹنے کی اتنی ہی صلاحیت رکھتے ہیں، جتنی کہ ہم جنگی بحری جہاز ڈبونے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ / خود کو اپنے بحری جہازوں کے قبرستان کا سامنا کرنے کے لئے تیار کرو؛ جس طرح کہ تمہاری ہوائی جہازوں کے لاشے اصفہان میں زمین پر پڑے رہ گئے۔
-
امریکی سلطنت کا ڈوبتا ہؤا سورج؛
ایران کے محاصرے میں ہم قزاقوں کی طرح کام کرتے ہیں، ٹرمپ + ویڈیو
دہشت گرد امریکی صدر نے کل اعتراف کیا کہ امریکی بحریہ ایران کی بندرگاہوں کے خلاف واشنگٹن کی نام نہاد بحری ناکہ بندی کے نفاذ میں "قزاقوں کی طرح" برتاؤ کرتی ہے۔ / انتہائی حیرت انگیز بات یہ ہے کہ ٹرمپ کے سننے والے اس کی ہرزہ سرائیاں سن کر اسے تالیاں بجا کر اس کو داد دیتے ہیں، جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ امریکی ریاست حقیقتاً اخلاقی زوال نیز عقلی زوال کا شکار ہوچکی ہے۔