امریکی صدر کا جھوٹ

  • ٹرمپ کا غیر مصدقہ دعویٰ: معاہدے پر دستخط کل ہوں گے

    ٹرمپ کا غیر مصدقہ دعویٰ: معاہدے پر دستخط کل ہوں گے

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر سوشل میڈیا پر ایران کے حوالے سے بیان دیتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کے ساتھ ہونے والی مفاہمت پر دستخط کل اتوار کے روز کیے جائیں گے، تاہم اس دعوے کی تاحال کوئی باضابطہ تصدیق نہیں ہوئی۔

  • ٹڑمپ نے پوٹین سے ملاقا ت منسوخ کر دی

    ٹڑمپ نے پوٹین سے ملاقا ت منسوخ کر دی

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بدھ کے روز کہا ہے کہ انہوں نے اپنے روسی ہم منصب ولادیمیر پوٹن کے ساتھ ہونے والی ملاقات منسوخ کر دی ہے۔ خیال تھا کہ یہ ممکنہ سربراہ اجلاس ہنگری کے دارالحکومت بوڈاپیسٹ میں ہو گا۔