امریکی زوال

  • امریکی قومی سلامتی کی نئی دستاویز کا جائزہ / کثیر قطبی دنیا کی دستاویز پر دستخط!

    چند قطبی دنیا کی دستاویز؛

    امریکی قومی سلامتی کی نئی دستاویز کا جائزہ / کثیر قطبی دنیا کی دستاویز پر دستخط!

    یہ دستاویز تو لبرل بین الاقوامی اداروں کو تباہ کرنے کا ایک نظریاتی بیان ہے جن کی تعمیر میں امریکہ نے کسی وقت بنیادی کردار ادا کیا تھا۔ جب کوئی سیاسی تحریک مستقبل کا کوئی قابلِ قبول نظریہ نہیں رکھتی تو وہ مایوسی کے عانم میں ہر اس مستقبل کو تباہ کرنے کی کوشش کرتی ہے جو اسے پسند نہ ہو۔ زوال کی رفتار ـ اچانک ـ بہت تیز ہو سکتی ہے۔ جن اتحادوں کی تعمیر پر نصف صدی کا عرصہ صرف ہؤا، وہ ایک ہی [چار سالہ] صدارتی مدت میں ہی بکھر سکتے ہیں، اور یہ دستاویز واضح طور پر اس ہلاکت خیز اور تباہ کن تیزرفتاری کے لئے ہری بتی [اور گرین سگنل] ہے۔

  • ٹرمپ کے خلاف امریکی جامعات کی صف بندی

    ٹرمپ کے خلاف امریکی جامعات کی صف بندی

    اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ 224 امریکی یونیورسٹیوں کے سربراہوں نے اعلی تعلیمی نظام پر "ٹرمپ انتظامیہ کی بے مثال جارحیت اور سیاسی مداخلت" کے عنوان سے ایک مشترکہ بیان پر دستخط کر دیئے۔/110