امریکی جارحیت کا جواب
-
امریکی جارحیت کا جواب؛
بحرین میں پیٹریاٹ کی آنکھ پھوڑنے کی اہمیت کیا ہے؟
اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج نے بحرین کے علاقوں 'الرفاع' اور 'العوالی' میں امریکہ کے دو پیٹریاٹ ریڈاروں کو نشانہ بنایا اور فوجی ماہرین نے اس حملے کو اس ملک کے فضائی دفاعی نیٹ ورک کے ایک کلیدی جزو پر ضرب قرار دیا ہے یہ کاروائی حتمی طور پر خطے میں امریکی دفاعی صلاحیت پر اثرات مرتب کرے گا۔
-
امریکی جارحیت کا جواب؛
سپاہ پاسداران نے بحرین میں امریکی اڈوں 'الرفاع اور العوالی' میزائل-ڈرون حملے کا نشانہ بنایا
سپاہ پاسدارانِ انقلابِ اسلامی نے امریکی دشمن کی جارحیت کے جواب میں جزیرۂ بحرین پر امریکہ کے دو اڈوں 'الرفاع' اور 'العوالی' پر حملہ کیا ہے۔
-
سعودی جارحیت کا یمنی جواب
یمنیوں نے سعودی فضائی حدود کو بھی غیر محفوظ بنا دیا
یورپی یونین ایوی ایشن سیفٹی ایجنسی [EASA] ایئرلائنز کو سعودی عرب کی فضائی حدود استعمال کرنے کے بارے میں خبردار کیا ہے۔
-
امریکی جارحیت کا جواب
آبنائے ہرمز میں دوسرا جہاز ضابطے کی خلاف ورزی پر نشانہ بن کر رک گیا، سپاہ پاسداران
آبنائے ہرمز میں دوسرا جہاز ضابطے کی خلاف ورزی کی بنا پر نشانہ بننے بعد رک گیا؛ قطر کے العدید امریکی اڈے میں لڑاکا طیاروں کے اوورہالنگ اور نگہداشت کے مرکز اور کمانڈ اینڈ کنٹرول ہیڈکوارٹر کو تباہ و برباد کر دیا گیا۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران کی فتح
امریکی جارحیت کا ابتدائی جواب، 85 امریکی ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے اعلان کیا کہ آج امریکہ کے حملے کے ابتدائی جواب میں، سپاہ کی بحری اور فضائی افواج نے مشترکہ میزائل اور ڈرون آپریشن کے دوران، خطے میں، امریکہ کی 85 اہم فوجی تنصیبات کو تباہ کر دیا اور دشمن کا ایک MQ9 ڈرون گرا دیا۔
-
ایرانی مسلح افواج کی جارحانہ صلاحیت کو روکنا نا ممکن ہے: مرکزی ہیڈکوارٹر کا بیان
ایران کے مرکزی قرارگاہ خاتم الانبیاء کے ترجمان نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کی جارحانہ صلاحیت مقامی سائنسی اور دفاعی علم پر مبنی ہے، جو نہ ختم ہونے والی ہے اور نہ ہی اسے روکا جا سکتا ہے۔