اسلامی جمہوریہ ایران کی قومی فٹ بال ٹیم نے فیفا سے ورلڈ کپ چیمپئن کے ایک چوتھائی انعام کی رقم وصول کی۔
ایران کی فٹبال کے خلاف امریکہ کے سیاسی اقدام نے غیر ملکی صارفین کو احتجاج پر مجبور کر دیا۔