امریکیوں کا فرار

  • امریکیوں کا فرار

    وعدہ صادق-4؛

    امریکیوں کا فرار

    عراق کے سیدالشہداء(ع) بریگیڈز کے سیکریٹری جنرل نے جنگ اور مقاومت کے حملوں کے خوف سے ہزاروں امریکیوں کے فرار کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا: مقاومتی تحریکوں نے قابض امریکیوں کے خلاف اپنی جنگ کے دوسرے مرحلے کا آغاز کر دیا ہے۔