امام صادق علیہ السلام

  • سید و صادقِ آلِ محمدؐ کے غم میں بحرین میں  مجلس عزا اور عزاداری کا انعقاد

    سید و صادقِ آلِ محمدؐ کے غم میں بحرین میں مجلس عزا اور عزاداری کا انعقاد

    "" اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورٹ کے مطابق، اشبال الزہراء" کی تنظیم کی جانب سے امام جعفر صادق علیہ السلام کی شہادت کے موقع پر بحرین کے علاقے رأس الرمان میں مجلس عزا اور عزاداری منعقد کی گئی ، جس میں اہل بیت علیہم السلام کے چاہنے والوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

  • امام جعفر صادق علیہ السلام کی 40 منتخب حدیثیں

    امام جعفر صادق علیہ السلام کی 40 منتخب حدیثیں

    امام جعفر صادق (علیہ السلام) نے فرمایا: میری حدیث میرے والد کی حدیث ہے اور میرے والد کی حدیث میرے دادا کی حدیث ہے اور میرے دادا کی حدیث امام حسین (علیہ السلام) کی حدیث ہے اور امام حسین (علیہ السلام) کی حدیث امام حسن (علیہ السلام) کی حدیث ہے اور امام حسن (علیہ السلام) کی حدیث امیرالمؤمنین (علیہ السلام) کی حدیث ہے اور امیرالمؤمنین (علیہ السلام) کی حدیث رسول اللہ (صلی اللہ علیہ و آلہ) کی حدیث ہے اور رسول اللہ (صلی اللہ علیہ و آلہ) کی حدیث اللہ عز و جلّ کا قول ہے"