"" اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورٹ کے مطابق، اشبال الزہراء" کی تنظیم کی جانب سے امام جعفر صادق علیہ السلام کی شہادت کے موقع پر بحرین کے علاقے رأس الرمان میں مجلس عزا اور عزاداری منعقد کی گئی ، جس میں اہل بیت علیہم السلام کے چاہنے والوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
27 اپریل 2025 - 16:21
News ID: 1552822
آپ کا تبصرہ