الجزائر
-
الجزائر کا سلامتی کونسل میں بنیادی اصلاحات کا مطالبہ، جنگ کو ترجیح دینے والے عالمی نظام میں امن ممکن نہیں
الجزائر کے وزیر خارجہ احمد عطاف نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 81ویں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے عالمی نظام میں دوہرے معیار پر تنقید کی اور سلامتی کونسل میں بنیادی اصلاحات کا مطالبہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ جب تک بین الاقوامی تعلقات کا نظام جنگوں کو ترجیح دیتا رہے گا، عالمی امن و سلامتی کی بات کرنا ممکن نہیں۔
-
امارات کی شرانگیزیاں؛
الجزائر نے متحدہ عرب امارات سے تعلقات منقطع کر لئے
الجزائری حکومت نے متحدہ عرب امارات سے سفارتی تعلقات منقطع کرنے کے فیصلے کے اعلان کے ساتھ ابوظہبی کے سفیر کو 48 گھنٹے کی مہلت دی ہے کہ وہ اس الجزائر کی سرزمین چھوڑ دے۔
-
الجزائر نے متحدہ عرب امارات سے سفارتی تعلقات ختم کر دیے
الجزائر نے متحدہ عرب امارات کی جانب سے مبینہ طور پر اشتعال انگیز اور معاندانہ اقدامات میں اضافے کے بعد دونوں ممالک کے درمیان سفارتی تعلقات ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے، جبکہ اماراتی سفیر کو فیصلہ باضابطہ طور پر بتا کر ملک چھوڑنے کے لیے 48 گھنٹے کی مہلت دی گئی ہے۔
-
تصویری خبر جن لوگوں نے امیرالمؤمنین اور عترت طاہرہ سے اخذ کیا وہ ثابت قدم رہے، الجزائری مفکر
بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا؛ الجزائر کے مشہور مفکر ڈاکٹر یحییٰ ابو زکریا نے ایکس نیٹ ورک پر لکھا: وہ تمام لوگ جنہوں نے اپنا دین اموی تعلیمات سے اخذ کیا ہے وہ امریکہ اور اسرائیل کے سامنے ہتھیار ڈال چکے ہیں اور وہ تمام لوگ، جنہوں نے اپنا دین عترت پاک اور علوی تعلیمات سے اخذ کیا ہے، وہ امریکہ اور اسرائیل کے ظلم و جبر کے مد مقابل کھڑے ہیں۔۔۔ / وہ آخر میں سوال اٹھاتے ہیں: اس مسئلے کا راز کیا ہے؟