اسرائیل کا عالمی بائیکاٹ

  • اسرائیل کے عالمی مقاطعے نے زور پکڑ لیا ہے، فنانشل ٹائمز

    اسرائیل ان ٹربل؛

    اسرائیل کے عالمی مقاطعے نے زور پکڑ لیا ہے، فنانشل ٹائمز

    جیسے جیسے غزہ میں اسرائیل کی جنگ شدت اختیار کر رہی ہے اور بین الاقوامی دباؤ بڑھ رہا ہے، تل ابیب کے خلاف کھیلوں، ثقافت اور سیاست میں بائیکاٹ کی تحریکوں نے غیر معمولی رفتار سے زور پکڑ لیا ہے۔ کارکنوں کا کہنا ہے کہ بائیکاٹ کی عالمی لہر جنوبی افریقہ میں نسل پرستی کے خلاف تاریخی مہم کی یاد دلا رہی ہے اور اسرائیل کو مزید تنہا کر سکتی ہے۔