اسرائیل پاگل ۔۔۔

  • ٹرمپ بطور کمانڈر اِن چیف خطرہ بن چکے ہیں: سابق سی آئی اے ڈائریکٹر

    ٹرمپ بطور کمانڈر اِن چیف خطرہ بن چکے ہیں: سابق سی آئی اے ڈائریکٹر

    سی آئی اے کے سابق ڈائریکٹر جان برینن نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو عہدے سے ہٹانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی آئین میں شامل 25 ویں ترمیم دراصل ایسے ہی حالات خاص طور پر ٹرمپ جیسے صدور کو ذہن میں رکھ کر تیار کی گئی تھی۔

  • ایک پاگل فوج کو تباہی کی طرف لے جا رہا ہے:امریکی فوج کے چیف آف سٹاف

    ایک پاگل فوج کو تباہی کی طرف لے جا رہا ہے:امریکی فوج کے چیف آف سٹاف

    امریکہ کی فوج کے سابق چیف آف اسٹاف رینڈی جارج نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دینے کے فوراً بعد ایک سخت بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایک پاگل شخص امریکہ کی عظیم فوج کو تباہی اور بربادی کی طرف لے جا رہا ہے۔ ان کا یہ بیان اس وقت سامنے آیا جب انہیں امریکی وزیر جنگ پیٹ ہیگست کے مسلسل دباؤ کے بعد اپنے عہدے سے ہٹنا پڑا۔

  • ویڈیو | نیتن یاہو ٹرمپ کا آقا ہے! / ایرانی ہائپرسونکس نے قواعد کو بدل ڈالا، آندرے مارتیانوف

    ویڈیو | نیتن یاہو ٹرمپ کا آقا ہے! / ایرانی ہائپرسونکس نے قواعد کو بدل ڈالا، آندرے مارتیانوف

    عسکری امور کے روسی تجزیہ کار نے کہا: اسرائیل جنگ کیوں چاہتا ہے، امریکہ ایران پر زمینی حملے سے عاجز ہے / اسرائیل پاگل کتے یا جھنجھنے (rattle) کی طرح مستقل شور شرابہ کرتا ہے، ہمیں نہیں بھولنا چاہئے کہ نیتن یاہو ٹرمپ کا مالک اور آقا ہے اور وائٹ ہاؤس کا انتظام تل ابیب سے چلایا جاتا ہے۔ آخری بار ایران کے ساتھ 12 روزہ جنگ میں وہ تھاڈ میزآئلوں کا ایک چوتھائی ذخیرہ خرچ کرنے پر مجبور ہوئے، جس کی لاگت بہت زیادہ اور پیداوار بہت کم ہے۔ اگر ان کا حال یہی ہے تو ٹھیک ہے ایک بار پھر انہیں اپنے آپ کو ایران کے ہائپرسونک میزائلوں کے سامنے پرکھنے دیجئے۔