استاد جواد نقوی
-
ٹرمپ کا زوال قریب، فیصلہ امریکی عوام کریں گے:جواد نقوی
تحریکِ بیداریِ امتِ مصطفیٰؐ کے سربراہ حجۃ الاسلام سید جواد نقوی نے کہا ہے کہ لبنان اور غزہ میں اسرائیلی کارروائیاں جاری ہیں، جبکہ پاکستان کے عوام فلسطین، لبنان، یمن اور ایران کے مظلوم عوام کے ساتھ کھڑے ہیں اور جارحیت و قبضے کے خلاف مزاحمت کا سلسلہ جاری رہے گا۔
-
شہید امت کانفرنس،مینار پاکستان کے تاریخی مناظر
اہل بیت نیوز ایجنسی ابنا کی رپورٹ کے مطابق، پاکستان کے شہر لاہور کے مینار پاکستان میں شہید رہبر آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی یاد میں ایک عظیم الشان شہید امت کانفرنس منعقد ہو ئی جس میں علماء اور مومنین نے کثیر تعداد میں شرکت کی،
-
شیعیان،حیدرکرارؑ نے تاریخ رقم کردی، مینار پاکستان شہید رہبر آیت اللہ خامنہ ای ؒ سے عشق ومحبت کا گواہ بن گیا
مینار پاکستان پر انسانی سمندر امنڈ آیا، لاہور کی فضاءمردہ باد امریکہ مردہ باد اسرائیل کے فلک شگاف نعروںسے گونج اٹھی۔
-
تصویری رپورٹ | ایوان اقبال لاہور میں "حسین سب کا" بین المذاہب کانفرنس کا انعقاد
اہل بیت نیوز ایجنسی ابنا کی رپورٹ کے مطابق، تحریکِ بیداریِ امتِ مصطفیٰ کے زیرِاہتمام بین المذاہب و بین المسالک کانفرنس "حسین سب کا" ایوانِ اقبال لاہور میں منعقد ہوئی، جس کی صدارت معروف دینی رہنماء علامہ سید جواد نقوی نے کی۔
-
تصویری رپورٹ| پاکستان کے شہر واکینٹ میں وحدت امت کانفرنس کا انعقاد کیا گیا
اہل بیت نیوز ایجنسی ابنا کی رپورٹ کے مطابق، : تحریک بیداری امت مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی جانب سے پاکستان کے شہر واکینٹ میں وحدت امت کانفرنس کا انعقاد کیا گیا
-
-