اترپردیش
-
رہبر انقلاب اسلامی کی شہادت پر لکھنؤ سراپا احتجاج، تین دن کے سوگ کااعلان، امریکہ اور اسرائیل کے خلاف احتجاجی مظاہرے جاری
رہبر انقلاب اسلامی، ولی فقیہ آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کی شہادت کے بعد لکھنؤ کے مسلمانوں میں غم و غصے کا ماحول دیکھا گیا۔ہر طرف امریکہ اور اسرائیل کے خلاف نعرے بازی ہوتی رہی اور لوگ سڑکوں پر نکل کر امریکی اور اسرائیلی دہشت گردی کے خلاف احتجاج کرتے نظرآئے ۔
-
بھارت میں ہندو طلباء نے نماز کے دوران مسلم اسٹوڈنٹس کی حفاظت کی
لکھنؤ یونیورسٹی میں فرقہ وارانہ ہم آہنگی کا ایک شاندار مظاہرہ اس وقت سامنے آیا جب انتظامیہ نے بغیر کسی پیشگی اطلاع کے تاریخی لال برادری کمپلیکس کے مرکزی دروازے پر تالے لگا دیے اور اس میں رکاوٹیں کھڑی کر دیں۔
-
بھارت میں انتہا پسند ہندوؤں کا مسلمانوں پر بہیمانہ تشدد
بھارت میں ایک بزرگ سمیت دو افراد کو محض مسلمان ہونے کی بنیاد پر شدید تشدد کا نشانہ بنایا گیا، ہندو انتہا پسند نوجوان نے گھونسوں اور لاتوں سے ان پر تشدد کیا۔
-
بھارتی ریاست اترپردیش میں عدالت کے زیر سماعت مقدمے کے باوجود مسجد منہدم
بھارتی ریاست اترپردیش بریلی ضلع کے پِپریا گاؤں میں سب ڈویژنل مجسٹریٹ (SDM) کے حکم پر ایک مسجد کو منہدم کر دیا گیا، حالانکہ معاملہ
-
احمد آباد میں ایس آئی آر عمل کے دوران سینکڑوں مسلم ووٹروں کو مردہ قرار دے دیا گیا، مقامی افراد کا الزام
گجرات میں جاری اسپیشل انٹینسیو ریویژن کے عمل کے دوران احمد آباد کے دروازہ–جمال پور اسمبلی حلقوں میں سینکڑوں مسلم ووٹروں کو مبینہ طور پر ’مردہ‘ قرار دے کر ووٹر لسٹ سے خارج کر دیا گیا ہے۔ اس معاملے نے ووٹروں کے منظم طور پر حقِ رائے دہی سے محروم کیے جانے اور انتخابی عمل کے سیاسی غلط استعمال کے سنگین الزامات کو جنم دیا ہے۔
-
اکبر پور میں منعقد ہو گی عظیم الشان نہج البلاغہ کانفرنس: مولانا سید حیدر عباس رضوی
بھارتی ریاست اترپردیش کے شہر اکبرپور امبیڈکر نگر میںامیر ولایت،وصی رسول حضرت علی ابن ابی طالب کی ولادت کے پر مسرت موقع پر کتابخانہ علم و دانش لکھنو اور مومنین ضلع امبیڈکر نگر کے باہمی تعاون سے ۱۱ جنوری کو صبح سے شام تک عظیم الشان نہج البلاغہ کانفرنس منعقد ہو رہی ہے۔
-
-
اتر پردیش اسمبلی میں وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کے مسلم مخالف بیان پر شدید تنقید
بھارتی ریاست اتر پردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کے حالیہ اسمبلی بیان نے ریاست بھر میں شدید ردعمل کو جنم دیا ہے۔
-
تصویری رپورٹ| جونپور میں عصری و دینی تعلیمی کانفرنس کا انعقاد
اہل بیت نیوز ایجنسی ابنا کی رپورٹ کے مطابق، جونپور میں آیت اللہ سیستانی کے نمائندے کی موجودگی میں عصری و دینی تعلیمی کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔
-
جونپور میں عصری و دینی تعلیمی کانفرنس کا انعقاد
بروز اتوار دن میں 2 بجے حسینیہ پورہ شیر خان رنوں میں آیۃ اللہ العظمیٰ سید علی حسینی سیستانی دام ظلہ کے نمایندہ حجۃ الاسلام والمسلمین مولانا سید اشرف علی الغروی صاحب قبلہ کے زیر صدارت "عصری و دینی تعلیمی کانفرنس" منعقد ہوئی۔
-
تصویری رپورٹ| حوزہ علمیہ امام حسین ع مظر نگر میں ۲۰ جمادی الثانی کی مناسبت سے علماء کا اجلاس
اہل بیت نیوز ایجنسی ابنا کی رپورٹ کے مطابق، حوزہ علمیہ امام حسین ع مظفر نگر میں ۲۰ جمادی الثانی کی مناسبت سے علماء کا اجلاس منعقد ہوا جس میں استاذ الاساتذہ مولانا اسد صاحب نے شرکت کی۔
-
جماعت اسلامی ہند نے یوگی حکومت اور یوپی پولیس پرلگایا بڑا الزام
جماعت اسلامی ہند نے اترپردیش میں بڑھتی ہوئی پولیس بربریت اورمسلمانوں کومنظم طورپرنشانہ بنائے جانے پراپنی سخت تشویش کا اظہارکیا ہے۔ جماعت اسلامی ہند کی ماہانہ پریس کانفرنس کوخطاب کرتے ہوئے ایسوسی ایشن فارپروٹیکشن آف سول رائٹس (اے پی سی آر) کے سکریٹری ندیم خان نے کہا ہم جوکچھ دیکھ رہے ہیں اسے قانون نافذ کرنے والا عمل قطعی نہیں کہا جا سکتا بلکہ یہ قانون کی بالا دستی کی تباہی ہے۔
-
-
آیی لو محمد کہنا ہمارا حق ہے:مولانا کلب جواد
نماز جمعہ کے بعد میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے مولانا کلب جواد نے کہا کہ آیی لو محمد کہنا ہمارا حق ہے، اور ہر فرد کو اپنے درم کے حساب سے بات کرنے کی آزادی حاصل ہے۔ آیی لو رام بھی کہہ سکتا ہے۔
-
بھارت کی ریاست اتر پردیش میں مسلمان شخص پر حشیانہ تشدد،جمعیت علمای ھند کا قانونی کاروائی کا مطالبہ
بھارت میں ایک اور ہجومی تشدد کا واقعہ سامنے آیا ہے جہاں اتر پردیش کے ضلع کشی نگر کے کُبرا بوال پٹی گاؤں میں ایک مسلمان شخص کو رسی سے باندھ کر بری طرح مارا پیٹا گیا۔
-
اتر پردیش میں آئی لو محمد کہنے جرم میں 20 مسلمانوں کے خلاف مقدمہ
اترپردیش میں آئی لو محمد کہنا جرم؟ میلادالنبی ﷺ جلوس میں بینر لگانے پر 20 مسلمانوں کے خلاف مقدمہ اترپردیش میں آئی لو محمد کہنا جرم؟ میلادالنبی ﷺ جلوس میں بینر لگانے پر 20 مسلمانوں کے خلاف مقدمہ