آغا سید حسن الموسوی الصفوی کی رہائش گاہ پر وادی کی معروف دینی، مزاحمتی اور سماجی تنظیموں کا خصوصی محرم اجلاس منعقد ہوا۔
انہوں نے کہا کہ موجودہ احتجاجی تحریک قوم کا متحدہ شعوری فیصلہ ہے قائدین کی نظر بندیوں اور گرفتاریوں سے قوم کے حوصلوں کو پست نہیں کیا جاسکتا