• ایران امریکہ کے حملے کا زیادہ شدید جواب دینے کی تیاری کر رہا ہے، رائٹرز

    ایرانی افواج کی تیاریاں

    ایران امریکہ کے حملے کا زیادہ شدید جواب دینے کی تیاری کر رہا ہے، رائٹرز

    خبر ایجنسی رائٹرز نے باخبر ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ ایران امریکہ کے وسیع پیمانے پر فوجی حملے دوبارہ شروع ہونے کی صورت میں ایک زیادہ وسیع اور شدید جواب کی تیاری کر رہا ہے۔

  • سپاہ کا ہاتھ ٹریگر پر ہے، / دشمن کو دردناک جواب دینے کے لئے تیار ہیں / مفت دھمکیوں کا دور ختم ہو چکا ہے

    وعدہ صادق-2؛

    سپاہ کا ہاتھ ٹریگر پر ہے، / دشمن کو دردناک جواب دینے کے لئے تیار ہیں / مفت دھمکیوں کا دور ختم ہو چکا ہے

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی ایران نے آپریشن وعدہ صادق - 2 کی دوسری سالگرہ کے موقع پر ایک بیان جاری کیا جس میں کہا گیا ہے: "سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی، انقلاب کے دو عظیم اماموں ـ امام کبیر اور امام شہید ـ کے شہید کی فکری اور عملی وراثت سے تمسّک اور انقلاب اسلامی کے عظیم الشان رہبر اور مسلح افواج کے کمانڈر ان چیف حضرت آیت اللہ امام سید مجتبیٰ حسینی خامنہ ای (حفظہ اللہ تعالیٰ) کی حکیمانہ قیادت کی پیروی کے سائے میں، مضبوطی، قطعّیت، اور امریکی-صیہونی دشمن کی موجودگی سے آلودہ علاقوں اور اثاثوں پر گہری نظر رکھ کر، ہاتھ ٹریگر پر رکھے، ہر ممکن خطرے اور جارحیت، یا بڑے شیطان کے کیمپ اور اس کے خطے کے حقیر پیادوں کی ممکنہ حساباتی غلطیوں کا فیصلہ کن، فوری، دردناک، پشیمان کن اور آپریشن وعدہ صادق - 2 سے بھی زیادہ مہلک جواب دینے کے لئے تیار ہے"