آبراہام لنکن
-
امریکی ڈیموکریٹس کا بحریہ کے قائم مقام سربراہ سے یو ایس ایس ابراہام لنکن کی صورتحال پر جواب طلب
امریکی ایوان نمائندگان کے متعدد ڈیموکریٹ ارکان نے امریکی بحریہ کے قائم مقام سربراہ ہانگ کاؤ کو خط لکھ کر طیارہ بردار بحری جہاز یو ایس ایس ابراہام لنکن کی موجودہ صورتحال اور اس پر تعینات عملے کے حالات کے بارے میں وضاحت طلب کی ہے۔
-
وعدہ صادق-4؛
آبراہام لنکن کیریئر اور نیوی گروپ کو بحر ہند کے شمال میں نشانہ بنایا گیا
سپاہ پاسداران کے بیان کے مطابق، آبراہام لنکن طیارہ بردار جہاز اور نیوی گروپ وعدہ صادق-4 کی 91ویں لہر میں، چار قدر-380 کروز میزائلوں سے نشانہ بنایا گیا۔
-
وعدہ صادق-4؛
جنگ رمضان 1447؛
بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا || اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے محکمۂ تعلقات عامہ نے آبراہام لنکن طیارہ بردار امریکی جہاز پر کروز میزائلوں کا حملہ کیا ہے۔ یاد رہے کہ یہ طیارہ بردار جہاز جمعرات کے دن ایک ڈرون حملے کے بعد 700 کلومیٹر تک پسپا ہوکر عمان کے جنوب مشرقی ساحلی علاقے میں چھپ گیا ہے۔
-
وعدہ صادق-4؛
جنگ رمضان 1447؛
ٹرمپ نے ـ معلوم نہیں کس منطق کی بنیاد پر ـ وعدہ دیا تھا کہ وہ خلیج فارس میں آئل ٹینکرز کی حفاظت کے لئے اپنی بحریہ کے جہاز تعینات کرے گا، لیکن ابراہام لنکن اور اس کے ساتھ والے ڈسٹرائر 350 کلومیٹر کے فاصلے تک آنے کے بعد ـ کچھ ڈرونز کے حملے کے بعد ـ سینکڑوں کلومیٹر تک پسپا ہوکر بھاگ گئے۔
-
آبراہام لنکن کے لئے ایرانی منصوبہ؛
ایران امریکی طیارہ بردار جہاز کو کیونکر اسکریپ میں تبدیل کرے گا؟ ویڈیو
ایران خلیج فارس کے پانیوں میں موجود امریکی بحری جہازوں سے نمٹنے کے لئے، غیر متناسب جنگ (Asymmetric warfare) کی حکمت عملی سے استفادہ کرتا ہے۔