آئی ایس پی آر
-
پاکستان میں دہشت گردی؛
خیبرپختونخوا میں دہشت گردی کو سیاسی سرپرستی حاصل ہے، ترجمان پاک فوج
پاک فوج کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں دہشت گردی کو سیاسی سرپرستی حاصل ہے، ایک جماعت کہتی ہے آپریشن نہیں کرنے دیں گے، فوج صوبے سے نکل جائے۔۔ وزیراعلی کا بیانیہ کھل کر سامنے آگیا، فوجی آپریشن نہ کریں تو کیا کریں؟ کیا دہشت گردوں کے قدموں میں بیٹھ جائیں؟ کیا ان سے بھیک مانگیں؟
-
پاکستان میں دہشت گردی؛
پاکستان: بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں کمانڈر سمیت 10 دہشتگرد ہلاک
پاکستان کی سکیورٹی فورسز نے بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں دو کاروائیوں کے دوران ایک مطلوب کمانڈر سمیت 10 شدت پسندوں کو ہلاک کیا ہے۔
-
پاکستان: خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں، 13 دہشت گرد ہلاک
پاکستانی سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کرکے 13 خوارج ہلاک کردیئے ہیں۔
-
پاکستان: تقسیم پسند قوتوں سے نمٹنے کے لیے مکمل تیار ہیں، عاصم منیر
پاکستان: عاصم منیر نے گوجرانوالہ اور سیالکوٹ گیریژن کا دورہ کیا، انہیں فارمیشن کی آپریشنل تیاریوں اور جنگی صلاحیتوں میں اضافے کے لیے کیے گئے اہم اقدامات پر بریفنگ دی گئی۔
-
پاکستان افغانستان کشیدگی؛
افغانستان پر حملہ نہیں کیا / فیض حمید کا کورٹ مارشل قانونی ہے / قیاس آرائیوں سے گریز کیا جائے، پاکستان
پاکستانی فوج کے ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ کورٹ مارشل کے معاملے پر قیاس آرائیوں سے گریز کیا جائے، سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید کا کورٹ ماشل قانونی اور عدالتی عمل ہے۔ ہم نے کل رات افغانستان پر کوئی حملہ نہیں کیا۔