سید اشھد حسین نقوی 

  • حضرت زینب سلام اللہ علیہا فضائل و کمالات کے ائینہ میں

    حضرت زینب سلام اللہ علیہا فضائل و کمالات کے ائینہ میں

    حضرت زینب سلام اللہ علیہا تاریخِ اسلام کی ممتاز ترین خواتین میں سے ایک اور صبر، شجاعت، ایثار اور علم کا بے مثال نمونہ ہیں۔ آپ نہ صرف ایک مؤمنہ اور شجاع خاتون کی حیثیت سے معروف ہیں بلکہ اپ نے ایک مفسرِ قرآن، معلمہ اور صاحبِ خطابت شخصیت کے طور پر بھی اسلامی اقدار کی حفاظت میں بے نظیر کردار ادا کیا۔