اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی

ماخذ : ابنا خصوصی
پیر

6 جنوری 2020

1:41:46 PM
999925

تصویری رپورٹ/ تہران میں لاکھوں افراد نے قاسم سلیمانی کو کیا الوداع

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ تہران کے لاکھوں افراد نے جنرل قاسم سلیمانی کے جنازے میں شرکت کر کے اشکبار آنکھوں سے انہیں الوداع کہہ دیا اور امریکہ سے سخت انتقام لینے کا ان کے ساتھ وعدہ کیا۔