اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی

ماخذ : Sahar TV
پیر

6 جنوری 2020

5:16:26 AM
999691

ایک سلیمانی کو قتل کر دیا، لاکھوں سلیمانی پیدا ہوگئے، ہوشیار ہو جاؤ دشمنوں + ویڈیو

امریکا جنرل قاسم سلیمانی کو شہید کرکے زیادہ خوش نہ ہو انہوں نے ایران میں لاکھوں بلکہ دنیا میں کروڑں سلیمانی پیدا کر دیئے ہیں۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ ایران کا ایک بچہ ان دنوں سوشل میڈیا کی سرخیوں میں بنا ہوا ہے، اس نے جنرل قاسم سلیمانی کے نام کا فوجی لباس پہن رکھا تھا اور امریکا کو چیلنج کر رہا ہے۔



/129