اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی

ماخذ : Sahar TV
ہفتہ

4 جنوری 2020

4:48:31 AM
998964

سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی قدس بریگیڈ کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت سے شہداء مدافعین حرم کے یتیم بچے پھر سے یتیم ہوگئے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔  جمعرات کی رات جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت سے ان کے بچے ہی صرف یتیم نہیں ہوئے جو اپنے شفیق باپ سے محروم ہوگئے بلکہ شہداء مدافعین حرم کے شہداء کے بچے ایک بار پھر یتیم ہوگئے۔

یہ وہی بچے تھے جن کے والد کی شہادت کے بعد سب سے پہلے جنرل قاسم سلیمانی ان کی خدمت میں حاضر ہوتے اور ان کے سروں پر شفقت کا ہاتھ پھیرتے تھے۔

شہداء مدافعین حرم کے یتیم بچوں کے ساتھ جنرل قاسم سلیمانی کی نایاب تصاویر۔