اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی

ماخذ : Sahar TV
ہفتہ

4 جنوری 2020

4:48:30 AM
998961

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اپنے حکم میں جنرل قاآنی کو شہید میجر جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت کے بعد سپاہ قدس کا نیا سربراہ مقرر کیا ہے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔  رہبر معظم انقلاب اسلامی نے اپنے پیغام میں شہید میجر جنرل قاسم سلیمانی کی سپاہ قدس میں گرانقدر خدمات کو خراج تحسین پیش کیا اور جنرل قاسم سلیمانی کے نائب بریگیڈئر جنرل اسماعیل قاآنی کو سپاہ قدس کا نیا سربراہ مقرر کیا ہے۔

جنرل قاآنی سپاہ قدس کے نائب سربراہ ہیں جنھیں رہبر معظم انقلاب اسلامی نے جنرل قاسم سلیمانی کی دردناک شہادت کے بعد سپاہ کا سربراہ مقرر کردیا ہے۔



/129