اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی

ماخذ : Mehr News
ہفتہ

19 اکتوبر 2019

7:33:39 AM
987982

ایران کے نائب صدر کی عراق میں حسینی اربعین کے پیدل مارچ میں شرکت

اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب صدر اسحاق جہانگیری اربعین حسینی میں شرکت کے لئے عراق کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے پیدل میں شرکت کے بعد حرم حضرت امام حسین علیہ السلام کی زیارت کی ہے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب صدر اسحاق جہانگیری اربعین حسینی میں شرکت کے لئے عراق کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے اربعین کےپیدل میں شرکت کے بعد حرم حضرت امام حسین علیہ السلام کی زیارت کی ہے۔ اطلاعات کے مطابق ایران کے نائب صدر نے نجف اشرف میں حضرت علی علیہ السلام کے حرم کی زیارت کا شرف بھی حاصل کیا ہے اور عراق کے وزیر اعظم سے ٹیلیفون پر گفتگو کرتے ہوئے اربعین کے موقع پرحسینی زائرین کی شاندار میزبانی پر عراقی عوام ، حکومت اور مراجع عظام کا شکریہ ادا کیا ہے۔



/129