اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی

ماخذ : Rasa
اتوار

25 اگست 2019

8:35:20 AM
971395

عمار حکیم کی آیت الله بشیر نجفی سے ملاقات

حکمت ملی تحریک عراق کے سربراہ نے نجف اشرف عراق کے ایک مرجع تقلید سے ملاقات و گفتگو کی ۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ حکمت ملی تحریک عراق کے سربراہ حجت الاسلام و المسلمین سید عمار حکیم نے مراجع تقلید عراق میں سے حضرت آیت الله شیخ بشیر نجفی سے ملاقات اور گفتگو کی اور انہیں عید غدیر و مباہلہ کی مبارکباد پیش کی ۔

حضرت آیت الله بشیر نجفی نے اس ملاقات میں زیادہ سے زیادہ لوگوں کی خدمت کی ںصیحت کی اور کہا : عراقی عوام بے شمار اور زیاد مشکلات سے روبرو ہے ، لہذا زیادہ سے زیادہ توجہ کی ضرورت مند ہے ۔

حجت الاسلام عمار حکیم نے بھی اس ملاقات میں عراق کے موجودہ سیاسی حالات کی رپورٹ حضرت آیت الله بشیر نجفی کی خدمت میں پیش کی ۔/



/129