اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی

ماخذ : ابنا خصوصی
بدھ

7 اگست 2019

2:23:26 PM
967585

کعبہ‌ ہمیں‌ متحدکرتاہے ... - 5

خانۂ خدا، مدافعین حرم کا مورچہ

حج ابراہیمی کے موقع پر، اسلامی بیدار کے عظیم معمار "امام خمینی(رح)" اور مشرکین و مستکبرین کے خلاف جہاد کے علمبردار "امام خامنہ ای" کے اقوال کو بنیاد بنا کر "(#کعبہ_ہمیں_متحدکرتاہے)" چار زبانوں "فارسی، عربی، انگریزی اور اردو" میں تصاویر اور پیغامات کا سلسلہ ابنا کے قارئین و صارفین کی خدمت میں پیش کیا جارہا ہے۔ سوشل میڈیا کے صارفین ان تصاویر کو نشر کرکے ہیش ٹیگ #کعبہ_ہمیں_متحدکرتاہے شیئر کرکے حج کے سائبر جہاد میں حصہ لے سکتے ہیں۔

اہل البیت(ع) خبر ایجنسی ـ ابنا ـ ثقافتی صفحات:

امسال (سنہ 1440ھ اور 2019ع‍) حج بیت اللہ کا نعرہ "الکعبة تجمعنا" مقرر کیا گیا ہے؛ کیونکہ یہ عظیم مناسک اور وہ بیت عتیق ہر رنگ و مذہب کے پیروکار تمام تر مسلمانوں کو اکٹھا کر دینے والا ہے۔
اسی بنا پر حج ابراہیمی کے موقع پر، اسلامی بیدار کے عظیم معمار "امام خمینی(رح)" اور مشرکین و مستکبرین کے خلاف جہاد کے علمبردار "امام خامنہ ای" کے اقوال کو بنیاد بنا کر "(#کعبہ_ہمیں_متحدکرتاہے)" چار زبانوں "فارسی، عربی، انگریزی اور اردو" میں تصاویر اور پیغامات کا سلسلہ ابنا کے قارئین و صارفین کی خدمت میں پیش کیا جارہا ہے۔ سوشل میڈیا کے صارفین ان تصاویر کو نشر کرکے ہیش ٹیگ #کعبہ_ہمیں_متحدکرتاہے شیئر کرکے حج کے سائبر جہاد میں حصہ لے سکتے ہیں۔

      

خانۂ خدا، مدافعین حرم کا مورچہ

اگر مسلمان بیت الناس اور بیت اللہ میں خدا کے دشمنوں سے بیزاری کا اظہار نہ کریں تو پھر وہ کہاں ایسا کرسکیں گے؟ اور اگر حرم اور کعبہ اور مسجد و محراب، اللہ کے سپاہیوں اور حرم نیز حرمت انبیاء کے مدافعین کی پشت پناہ نہیں ہیں تو ان کا مأمن اور پناہ گاہ کہاں ہے؟

امام خمینی(رح) کا پیغام ایران اور دنیا کے مسلمانوں اور بیت اللہ الحرام کے نام
مورخہ 28 جولائی 1887ع‍ / یکم ذوالحجۃ الحرام 1407ھ

..................

300