اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی

ماخذ : ابنا خصوصی
اتوار

4 اگست 2019

6:46:56 PM
966932

کعبہ‌ ہمیں‌ متحدکرتاہے ... - 2

حج؛ حبل اللہ کے مظاہر میں سے ایک

حج ابراہیمی کے موقع پر، اسلامی بیدار کے عظیم معمار "امام خمینی(رح)" اور مشرکین و مستکبرین کے خلاف جہاد کے علمبردار "امام خامنہ ای" کے اقوال کو بنیاد بنا کر "(#کعبہ_ہمیں_متحدکرتاہے)" چار زبانوں "فارسی، عربی، انگریزی اور اردو" میں تصاویر اور پیغامات کا سلسلہ ابنا کے قارئین و صارفین کی خدمت میں پیش کیا جارہا ہے۔ سوشل میڈیا کے صارفین ان تصاویر کو نشر کرکے ہیش ٹیگ #کعبہ_ہمیں_متحدکرتاہے شیئر کرکے حج کے سائبر جہاد میں حصہ لے سکتے ہیں۔

اہل البیت(ع) خبر ایجنسی ـ ابنا ـ ثقافتی صفحات:

امسال (سنہ 1440ھ اور 2019ع‍) حج بیت اللہ کا نعرہ "الکعبة تجمعنا" مقرر کیا گیا ہے؛ کیونکہ یہ عظیم مناسک اور وہ بیت عتیق ہر رنگ و مذہب کے پیروکار تمام تر مسلمانوں کو اکٹھا کر دینے والا ہے۔
اسی بنا پر حج ابراہیمی کے موقع پر، اسلامی بیدار کے عظیم معمار "امام خمینی(رح)" اور مشرکین و مستکبرین کے خلاف جہاد کے علمبردار "امام خامنہ ای" کے اقوال کو بنیاد بنا کر "(#کعبہ_ہمیں_متحدکرتاہے)" چار زبانوں "فارسی، عربی، انگریزی اور اردو" میں تصاویر اور پیغامات کا سلسلہ ابنا کے قارئین و صارفین کی خدمت میں پیش کیا جارہا ہے۔ سوشل میڈیا کے صارفین ان تصاویر کو نشر کرکے ہیش ٹیگ #کعبہ_ہمیں_متحدکرتاہے شیئر کرکے حج کے سائبر جہاد میں حصہ لے سکتے ہیں۔

       

حج؛  حبل اللہ کے مظاہر میں سے ایک


حج حبل اللہ کے مظاہر میں سے ایک ہے؛ اس حبل اور رسی کو مضبوطی سے تھا م لیں، جمیعاً؛  نہ صرف آپ ایرانی ہی ایک دوسرے کے ساتھ رہیں بلکہ آپ اسلامی امت ایک دوسرے کے ساتھ رہیں۔ مسلمان افریقیوں سے ایشیائیوں تک، یورپیوں تک، سیاہ اور سفید تک، دنیا کے جس گوشے میں، سب پیکرِ واحد ہیں۔ یہ وہ عظیم، عمومی اور عالمی نگاہ ہے۔

رہبر انقلاب اسلامی، حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای