اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی

ماخذ : ابنا
جمعہ

10 جنوری 2025

9:26:20 PM
1521730

کسی کی بد دعا ہے شاید؛

ویڈیو + تصاویر | لاس اینجلس غزہ کی تصویر پیش کر رہا ہے از مکافات عمل غافل مشو

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا | لاس اینجلس غزہ کی یاد دلا رہا ہے، امریکیوں کو غزہ کی صورت حال قریب سے دیکھنے کا موقع ملا ہے، لاس اینجلس کا علاقہ پیسیفک پالیسڈس (Pacific Palisades) مٹی کے ڈھیر بن چکا ہے، غزہ کے مظلوم اور محصور شہر کی طرح / لاس اینجلس کے پولیس چیف نے لاس اینجلس کو غزہ سے تشبیہ دیئے بغیر کہا کہ لگتا ہے کہ لاس اینجلس پر بمباری ہوئی ہے۔ امریکی کہتے ہیں یہ غزہ میں امریکی جرائم کی سزا ہے۔/110