اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، پرتگال کے تاریخی فٹبال اسٹیڈیم میں کھیلے گئے معرکے میں مصری فٹبالر نے فلسطینی نانا انکل خالد اور نواسی ریم کو خراج تحسین پیش کرکے حاضرین کے دل جیت لیے۔
مصری فٹبالر کی ٹیم میچ جیتنے سے قاصر رہی تاہم انہوں نے میچ کے اختتام پر اپنی جرسی اوپر کرکے فلسطینی بزرگ اور انکی نواسی کو یاد رکھا جبکہ وہ اس لمحے پر آبدیدہ بھی ہوگئے۔