اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ فلسطینی مجاہد، بہادر سپاہی، مصنف، ناول نگار اور مترجم یحییٰ سنوار کی شہادت کے بعد بصری فنون کے فنکاروں نے قلم اور برش اٹھا کر احرار عالم اور دنیائے اسلام کے اس بے انتہا صدمے پر اظہار ہمدردی کے لئے فن پارے تخلیق کئے اور معاشرے میں پرعزم اور ذمہ دار فنکاروں کے طور پر اپنا کردار ادا کرنے کی شاندار کوشش کی۔/110

21 اکتوبر 2024 - 06:08