اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، سید
المقاومہ شہید سید حسن نصر اللہ کے فرزند نے اپنے گھر کے ویرانے پر کھڑے ہوکر مقاومت
اسلامی کی فتح اور صہیونی غاصبوں کی منہ توڑ شکست پر تہنیتی پیغام دیا اور کہا: ہم
اللہ کا شکر کرتے ہیں، کہ گوکہ ہم نے اپنے شہید کا پاک خون قربان کر دیا، اور
ہمارے گھر تباہ ہوئے لیکن اپنی ثابت قدم اور بہادر قوم کے شانہ بشانہ کھڑے رہے ہیں
اور جنگ کے پہلے دن سے اس فتح تک ساتھ رہے ہیں۔
اے پروردگار! کیا تو ہم سے راضی ہے؟ یقینا تو جو
کچھ بھی ہم سے لے کر راضی ہوتا ہے، ہم اس کی قربانی پر راضی ہیں۔
مبارک ہو سب پر یہ عظیم فتح۔
۔۔۔۔۔۔۔۔
110
