5 اکتوبر 2024 - 10:49
امریکی اور برطانوی طیاروں کا یمن پر حملے / انصار اللہ نے یافا میں کلیدی ہدف کو نشانہ بنایا

یمنی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق، امریکی اور برطانوی فضائی حملوں نے الحدیدہ ایئرپورٹ، صنعا اور ضمار شہر پر بمباری کی اور انصار اللہ نے تل ابیب کو نشانہ بنایا ہے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، یمن کے المسیرہ ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق، امریکی اور برطانوی فضائی حملوں نے الحدیدہ ایئرپورٹ، صنعا اور ضمار شہر پر بمباری کی اور انصار اللہ نے تل ابیب کو نشانہ بنایا ہے

ادھر یمن کی انصار اللہ تحریک نے اعلان کیا ہے کہ یمنی مجاہدین نے اسرائیلی ریاست کے دارالحکومت مقبوضہ یافا (تل ابیب) میں ایک کلیدی ہدف کو نشانہ بنایا ہے۔

۔۔۔۔۔

110