اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، سوشل
میڈیا کے عربی صفحات پر ایسی تصاویر نشر ہو رہی ہیں جن میں دکھایا گیا ہے کہ ایران
کے بیلسٹک میزائل جعلی اسرائیل کی فضائیہ کے اڈے "نواتیم" پر اتر رہے ہیں،
جہاں ایف-35 تزویراتی طیاروں کے اسکاڈرنز تعینات ہیں۔
بعض رپورٹوں میں بتایا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران
کے حملے میں کم از کم 18 ایف-35 طیارے جل کر تباہ ہو چکے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
110
