اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی

ماخذ : ابنا
پیر

4 مارچ 2024

5:48:55 PM
1442148

طوفان الاقصی؛

تصویری خبر | غزہ: یہ تصویر جعلی نہیں ہے

X نیٹ ورک کے صارف محمد فراہانی نے لکھا: "یہ تصویر جعلی نہیں ہے"۔ جی ہاں یہ تصویر نہ صرف جعلی نہیں ہے بلکہ ہراروں حقیقی تصویروں میں سے ایک ہے۔ ایک ماں کی تصویر جس کے دو بچوں کو غاصب اسرائیل نے قتل کر دیا ہے۔ یہ غزہ میں یہودیوں کے ہاتھوں فلسطینیوں کی نسل کُشی کا صرف ایک نمونہ ہے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ

یہ تصویر بلکہ عین حقیقت ہے دو بچوں کی لاشیں گود میں لئے ہوئے ماں اطمینان سے ان کے بوسے لے رہی ہے، کیونکہ اسے یقین ہے کہ یہ بچے ایک بڑے مقصد کے لئے شہید ہوئے ہیں۔ یہ الگ بات ہے کہ امت مسلمہ کی غفلت اور بے حسی ابھی نہیں ٹوٹی اور وہ یہ سب کچھ ٹھنڈے پیٹوں برداشت کر رہی ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

110