اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی

ماخذ : ابنا
پیر

4 مارچ 2024

11:42:16 AM
1442094

قاتل نجات دہندہ بنا! جن کو ذبح کیا ان ہی کے لئے کھانے کے پیکج فضا سے پھینکنا

غزہ پر بمباری کے لئے ہزاروں ٹن بم اور گولہ بارود فراہم کرنے والا امریکہ اب نجات دہندہ بننے کی کوشش کررہا ہے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ 

ایک طرف سے دیو ہیکل طیارے اور بحری جہاز ہیں ہیں جو مختلف قسم کے ہزاروں ٹن بم اور گولہ بارود تل ابیب منتقل کرتے ہیں اور صہیونی فوج انہیں امریکی طیاروں اور لانچروں کے ذریعے غزہ کے عوام کے سروں پر گرا رہی ہے اور اب تک 40 ہزار فلسطینیوں کا قتل عام اسی عمل کا نتیجہ ہے اب وہی امریکہ نجات دہندہ بننے کی کوشش کرتے ہوئے اپنے بموں سے ویران شدہ غزہ کے عوام کے لئے کھانے پینے کی اشیاء پھینک رہے ہیں!!! ابلاغیات ہتھکنڈے، جو مزید مؤثر نہیں رہے ہیں۔/110