اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی

ماخذ : ابنا
پیر

5 فروری 2024

5:33:37 PM
1435427

تصاویر | امامین کاظمین(ع) کا حرم شریف امام موسی کاظم(ع) کے یوم شہادت کے موقع پر

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق شیعیان اہل بیت(ع) امام موسی بن جعفر الکاظم (علیہ السلام) کے یوم شہادت کی آمد پر، امامین کاظمین (علیہما السلام) کے حرم شریف پر حاضری کے لئے پہنچ رہے ہیں۔/ 110