اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی

ماخذ : ابنا
اتوار

14 جنوری 2024

7:38:35 AM
1429225

طوفان الاقصیٰ؛

ویڈیو | صہیونی قیدیوں کے خاندانوں کے نام: تمہارے قیدیوں کو نیتن یاہو نے قتل کیا!

مجاہدین یونٹس نے اسرائیلی قیدیوں کے خاندانوں کو ایک ایک پیغام دیتے ہوئے کہا ہے: بنیامین نیتن یاہو نے غزہ میں تمہارے قیدیوں کو قتل کیا ہے اور ان کی زندگیوں سے جؤا کھیل رہا ہے۔


اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورٹ کے مطابق، فلسطین کی کتائب المجاہدین (مجاہدین یونٹس) نے غزہ میں قید صہیونیوں کے خاندانوں کے نام ایک ویڈیو پیغام جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے:

کیا تم جانتے ہو؟

پیباس کے اہل خانہ کو کس نے قتل کیا؟

ہاگائی خاندان کا انجام کیا ہؤا؟

دوسرے قیدیوں کا انجام کیا ہؤا؟

[جان لو کہ] انہیں نیتن یاہو نے قتل کیا۔

۔۔۔۔۔

110