اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی

ماخذ : ابنا
بدھ

3 جنوری 2024

6:36:48 PM
1426419

طوفان الاقصی؛

تصویری رپورٹ | استنبول میۂں صہیونی ریاست کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

لاکھوں ترک شہریوں نے بروز سوموار یکم جنوری 2024ع‍، فلسطینی عوام کی حمایت اور صہیونی ریاست کے خلاف احتجاج کے طور پر گاتا پل استنبول میں ریلیوں کا اہتمام کیا۔/110