اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی

ماخذ : ابنا
جمعہ

22 دسمبر 2023

8:58:46 PM
1422579

طوفان الاقصی؛

ویڈیو | مغربی دنیا میں اسلام کی عظیم لہر، غزاویوں کے خون کے بدولت

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، اگرچہ صہیونیوں اور امریکیوں نے غزہ میں فلسطینیوں کا جینا حرام کر دیا ہے لیکن غزاویوں کی استقامت اور قرآن و اسلام کی طرف ان کی خاص توجہ نے ایک عالمی معجزہ رقم کیا ہے جو فلسطین ہی کی فتح پر نہیں، مغربی ممالک کی فتح کی نوید دے رہا ہے۔ اسلام کا فروغ مغرب کے لئے ہمیشہ کے لئے فکرمندی کا سبب رہا ہے، لیکن فروغ اسلام کی یہ لہر اب اس مرحلے میں داخل ہوئی ہے کہ کوئی بھی تشہیری مہم اسے روک نہیں سکے گی۔/110