اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی

ماخذ : ابنا
جمعہ

15 دسمبر 2023

3:39:58 PM
1420476

طوفان الاقصی؛

ویڈیو | اسلام کے خلاف صدسالہ مغربی مکر ایک مہینے میں ڈھیر ہو گیا

مغربی دنیا سے صدیوں سے اسلام کے خلاف سازشوں میں مصروف رہی، لیکن غزہ پر مغربی-صہیونی یلغار کے بعد حقیقت کے چہرے پر سایہ فگن ابہام کے بادل چٹ گئے، دنیا نے اسلام کی حقیقت اور خوبصورتی کو تسلیم کیا، اللہ نے مکاروں کے مکر، جھوٹ اور افتراء کا جواب دیا، اور اسلام کے عالمی فروغ نے اس مکر کو ان ہی کی طرف پلٹا دیا۔


اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ

یہاں ایک نومسلم مغربی لڑکی کے الفاظ ہیں جنہیں آپ اس ویڈیو میں دیکھ سکتے ہیں:

السلام علیکم، سلام ہو آپ سب کو

میں بالآخر یہ کہنے میں کامیاب ہو گئی

میں نے گھر والوں سے کہا کہ اپنا دین [و مذہب] تبدیل کر رہی ہوں۔

یہ کہنا میرے لئے بہت مشکل اور خوفناک تھا، ایسی چیز کی طرح جس سے میں ڈر جاؤں، لیکن میں نے اپنا خوف دور کر دیا، بہت جلد ان شاء اللہ بدل دوں گی؛ جی ہاں!

گواہی دیتی ہوں کہ کوئی معبود نہیں ہے اللہ کے سوا، اور گواہی دیتی ہوں کہ محمد (صلی اللہ علیہ و آلہ) آخری پیغمبر اور اللہ کے بھیجے ہوئے رسول ہیں۔

۔۔۔۔۔۔۔۔

110