اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی

ماخذ : ابنا
جمعہ

15 دسمبر 2023

3:29:17 PM
1420472

طوفان الاقصی؛

تصویری خبر | ہزاروں برطانوی بچوں نے غزہ پر بمباری بند کرنے کا مطالبہ کر دیا

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، دو ہزار پانچ سو (2500) برطانوی بچوں نے برطانوی حکومت کے نام اپنے خط میں لندن سرکار سے مطالبہ کیا ہے کہ صہیونی ریاست کو مجبور کرے کہ وہ مزید غزہ پر بمباری نہ کرے اور اور غزہ میں انسانی امداد کی ترسیل کو ممکن بنا دے۔ انھوں نے اس خط کی نقول طانوی وزیر اعظم اور لیبر پارٹی کے سربراہ کو بھی بھیج دی ہیں۔ /110