اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی

ماخذ : ابنا
بدھ

13 دسمبر 2023

11:48:33 PM
1420042

طوفان الاقصی؛

غزہ کے خلاف صہیونی جرائم کی امریکی پالیسیوں پر مشہور امریکی پروفیسر کی شدید تنقید+تصویر

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، ہاروارڈ یونیورسٹی کے بین الاقوامی تعلقات کے مشہور امریکی استاد اسٹیفن (Stephen Walt) والٹ نے اپنے X اکاؤنٹ پر لکھا: میں ایک حقیقت پسند شخص کے طور پر جانتا ہوں کہ کبھی سلامتی کے سلسلے میں جائز مفادات اور اخلاقی تحفظات کے درمیان سودے بازیاں (Tradeoffs) ہوتی ہیں؛ لیکن اس کے باوجود اس بات کا ادراک ـ کہ امریکی حکام آج کس طرح آئینے میں اپنا منہ دیکھ سکتے ہیں ـ میرے لئے مشکل ہے۔ / 110