اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی

ماخذ : ابنا
ہفتہ

9 دسمبر 2023

1:47:48 PM
1418577

طوفان الاقصی؛

تصویری خبر | غاصب صہیونی-یہودی درندوں نے غزہ کی سب سے بڑی قدیمی مسجد جامع العمری کو شہید کر دیا

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، جامع العمری کل صبح تک غزہ کی سب سے بڑی قدیمی مسجد تھی جسے اسرائیل نے شہید کر دیا اور اب یہ ایک کھنڈر میں تبدیل ہو گئی ہے۔ یہ مسجد تاریخ کے دوران کبھی کلیسا تھی اور کبھی مسجد اور اب ایک ویرانہ ہے۔ یہ بازنطینی دور کے عیسائی دور میں پانچویں صدی عیسوی تک کلیسا تھا اور ساتویں صدی کے اموی دور میں اسے مسجد میں تبدیل کیا گیا۔ /110