اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی

ماخذ : ابنا
ہفتہ

9 دسمبر 2023

11:42:35 AM
1418550

تصویری خبر | غزہ کے جبالیا کیمپ میں مسجد العودۃ الی اللہ بھی صہیونیوں کی بمباری میں شہید

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، صہیونی ریاست میدان جنگ میں مسلسل ناکامیوں کی وجہ سے جنونیت کی انتہا تک پہنچ گئی ہے اور انھوں نے اپنے نئے حملوں میں جبالیا کیمپ کی مسجد العودۃ الی اللہ بھی شہید ہو گئی۔ / 110 ۔۔۔۔۔۔۔۔ 110