اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی

ماخذ : ابنا
جمعہ

8 دسمبر 2023

11:48:46 PM
1418395

طوفان الاقصیٰ؛

صہیونی ریاست کی بکتربند قوت کا افسانہ باطل ہو گیا + تصویر

صہیونیوں کی افسانوی اور انتہائی قیمتی بکتر بند گاڑی، "نمر" القسام بریگیڈز کے راکٹ یاسین-105 کے سامنے کرنش پر مجبور ہو گئی ہے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق نمر نامی اس بکتربند گاڑی کی قیمت 30 لاکھ ڈالر ہے اور عالمی سطح پر اپنی نوعیت کی سب سے مہنگی گاڑی ہے۔ یہ مرکاوا-4 ٹینک کے ڈھانچے پر بنائی گئی تھی اور صہیونیوں کا تصور یہ تھا کہ یہ کسی بھی قسم کے ہتھیار کے سامنے محفوظ رہے گی، لیکن القسام بریگیڈز نے اپنے سستے سے راکٹ یاسین-105 سے اس قسم کی سینکڑوں گاڑیوں اور ٹینکوں کو تباہ کر دیا۔

اس گاڑی کا عملہ تین افراد پر مشتمل ہے اور اس میں 9 فوجیوں کے بیٹھنے کی گنجائش ہے۔

نکتے کی بات یہ ہے کہ صہیونی ریاست کی بکتربند قوت کا افسانہ باطل ہو گیا

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

110