اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی

ماخذ : ابنا
جمعہ

8 دسمبر 2023

11:22:51 PM
1418394

طوفان الاقصی؛

تصویری خبریں | امریکہ غزہ کے عوام پر جمہوریت نچھاور کر رہا ہے

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، ایک ٹوئیٹر صارف نے "غزہ کے عوام کے سروں پر جمہوریت کی بارش" کے عنوان کے تحت غزہ کے عوام پر گرائے جانے والے امریکی بموں کی تصاویر شائع کیا ہے اور لکھا ہے: یہ امریکہ کے ایک ٹن وزنی لیزر گائیڈڈ قاتل امریکی بم ہیں جو زمین کو 20 میٹر گہرائی تک دھماکے سے اڑا دیتے ہیں۔/110