اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی

ماخذ : ابنا
جمعہ

24 نومبر 2023

7:43:56 PM
1414536

طوفان الاقصٰی؛

ویڈیو | رام اللہ میں غاصب صہیونیوں کے عقوبت خانوں سے رہا ہونے والی فلسطینی خواتین اور بچوں کا استقبال + تصویر

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ۔۔۔ رام اللہ کے فلسطینی عوام نے غاصب صہیونیوں کے عقوبت خانوں سے رہا ہونے والی فلسطینی خواتین اور بچوں کا استقبال کیا۔ استقبال کرنے والوں نے فلسطین اور حماس کے پرچم اٹھا رکھے تھے۔/110