اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی

ماخذ : ابنا
جمعہ

17 نومبر 2023

11:52:54 PM
1412552

طوفان الاقصیٰ؛

ویڈیو | فلسطینی باپ: مجھے مبارکباد کہو، خدا نے میرے بیٹے کو منتخب کیا

ایک فلسطینی مرد، جن کا چھوٹا بیٹا غزہ کے محلہ شیخ رضوان پر غاصب صہیونیوں کے حملے میں شہید ہؤا ہے، حاضرین سے کہتے ہیں: مجھے مبارکباد دو، یں شہید کا باپ ہوں، خدا نے میرے بیٹے کو منتخب کیا۔ اے لوگو! مجھے مبارک باد دو، میرا بیٹا شہید ہو گیا ہے، الحمد للہ۔ تیرے خون سے مُشک و عنبر کی خوشبو آ رہی ہے؛ بیٹا۔/ 110