اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی

ماخذ : ابنا
جمعہ

17 نومبر 2023

6:54:56 AM
1412373

طوفان الاقصیٰ؛

ویڈیو | مجھے فخر ہے کہ غزہ کا باشندہ ہوں ۔۔۔ ایک معمر فلسطینی

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، غزہ کے ایک بزرگ فلسطینی نے کہا: تم نے ہمارے سے وہ کچھ کیا جو ہمارے لئے فخر و اعزاز کا باعث ہؤا۔ میں سر اٹھا کر چلتا ہوں، کیونکہ پوری ظالم و جابر دنیا نے ہمارے خلاف سازش میں شامل ہوئی، اور میزائل، جنگی طیارے، فوجی نفری اور جاسوسی قوتیں، بحری بیڑے اور طیارہ بردار جہاز بھجوا کر ہمیں یہ احساس دلایا کہ غزہ بہت طاقتور ہے۔ میں فخر کرتا ہوں کہ غزہ کا باشندہ ہوں۔ / 110