اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی

ماخذ : ابنا ذرائع
ہفتہ

28 اکتوبر 2023

12:23:18 AM
1405661

طوفان الاقصٰی؛

ویڈیو | تل ابیب پر حزب اللہ کے میزائل حملے کا دعوی؟

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ یہ صہیونی تل ابیب(ع) پر لگنے والے ایک میزائل کا ویڈیو کلپ ہے، اور سوشل میڈیا پر دعوی کیا گیا ہے کہ یہ میزائل حزب اللہ لبنان نے داغا ہے اور یہ طوفان الاقصٰی کے آغاز کے بعد سے صہیونی دارالحکومت تل ابیب پر حزب اللہ کا پہلا میزائل حملہ ہے۔ بہر حال یہ درست ہے کہ میزائل صہیونی میزائل شکن نظام ائرن ڈوم کو پیچھے چھوڑ کر ٹھیک نشانے پر لگا ہے۔ کچھ ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ حملہ فلسطینی مقاومت کی طرف سے ہؤا۔ /110